اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد، راہوکی کے قریب ریلوے ٹریک پر 2دھماکے، ڈیڑھسے 2 فٹ ٹریک تباہ ہوگیا۔ایس پی حیدررضا کے مطابق دھماکے راہوکے قریب ریلوے ٹریک پر ہوئے، جس سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوںکے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریفک پر ریلوےٹریفک معطل ہوگئی ۔
.......
/169